Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر کو ہمسایوں کے خدشات سمجھنا ہونگے،برطانیہ

لندن..... برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے قطر سے مطالبہ کیا ہے کہ اسے اپنے ہمسایوں کے خدشات سمجھنے چاہئے۔ برطانوی وزیر خارجہ نے قطر سے کہا کہ وہ انتہا پسند جماعتوں سے نمٹنے میں اپنا کردار موثر کرے اور دہشتگردی اور اسکی فنڈنگ کے سدباب کے حوالے سے اپنے ہمسایوں کے خدشات کو اچھی طرح سے سمجھے۔

شیئر: