Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مری: 35 ٹن وزنی چٹان سرکنے سے آبادی کو خطرہ، طویل آپریشن کے بعد توڑنے میں کامیاب

پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں حالیہ بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ علیوٹ نکرہ کے مقام پر پیش آیا جب 35 ٹن وزنی چٹان اپنی جگہ سے سرک گئی جس کے بعد اسے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے توڑا گیا۔ تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: