پاکستان کا چاند کے لیے پہلا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘مشن پر روانہ
پاکستان کا چاند کے لیے پہلا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘مشن پر روانہ
جمعہ 3 مئی 2024 13:11
پاکستان کا چاند پر پہلا سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب قمر‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے روانہ ہو گیا ہے جو کہ انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا گیا۔ سیٹلائٹ مشن کی روانگی کے مناظر دیکھیں اس ویڈیو میں