’30 سال کی سیاست ملیا میٹ ہو گئی، ن لیگ کو اپنے ہی گڑھ میں نامعلوم افراد نے ہرایا‘
’30 سال کی سیاست ملیا میٹ ہو گئی، ن لیگ کو اپنے ہی گڑھ میں نامعلوم افراد نے ہرایا‘
بدھ 8 مئی 2024 10:38
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ ان کی پارٹی کو پنجاب میں بڑا دھچکا لگا ہے اور 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیامیٹ ہوگئی۔ اردو نیوز کے خرم شہزاد کے ساتھ انٹرویو