Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرامکو ،ہند کی ریفائنری میں شمولیت کیلئے کوشاں

نئی دہلی .....ہندوستانی وزیر پیٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ سعودی آرامکو ہندوستانی آئل ریفائنری کے حصص خریدنے کیلئے مذاکرات کررہی ہے۔ یہ ریفائنری روزانہ 1.2ملین بیرل تیل صاف کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری ہے۔ہندوستانی وزیر نے نئی دہلی میں صحافیو ںسے گفتگو میں کہا کہ ہندوستانی آئل ریفائنری پیٹرول کے عالمی کاروبار میں زیادہ بڑا کردار ادا کرنا چاہتی ہے۔ہندوستانی کمپنی اس ریفائنری کے 50فیصد حصص کی مالک ہے جبکہ ہندوستان پیٹرولیم اور بھارت پیٹرولیم 25،25فیصد حصص کی مالک ہیں۔

شیئر: