کوئٹہ میں گیس کے بلوں میں اضافے کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مارچ جمعرات 16 مئی 2024 12:48 بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شہریوں نے گیس کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور حکومت سے ریلیف دینے کا مطالبہ کیا۔ ویڈیو رپورٹ بلوچستان کوئٹہ احتجاج ریلی گیس بل شیئر: واپس اوپر جائیں