تبوک ریجن کی البدع کمشنری میں واقع پرائمری سکول کے پرنسپل نے اپنی ڈیوٹی کے آخری تمام طلبہ میں سائیکلیں تقسیم کی ہیں۔
مزید پڑھیں
-
فی گھنٹہ کام کی سہولت، سعودی وزارت کا نیا پروگرام کیا ہے؟Node ID: 861061
سبق ویب سائٹ کے مطابق وہ 30 سال تک سکول کے پرنسپل رہنے کے بعد ریٹائر ہوگئے ہیں۔
سکول کے تمام طلبہ کو سائیکلیں دینے پر والدین اور ٹیچروں نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
یاد رہے کہ البدع سکول کے پرنسپل مسلم سلمان المسعودی نے اس سے قبل متعدد اینیشیٹو پر انہیں سراہا گیا ہے۔
عطاء 30 عاما يختتمها بإبهاج طلابه..
معلم يهدي طلابه دراجات هوائية بقيمة تجاوزت ٤٠ ألف ريال في محافظة البدع#الإخبارية pic.twitter.com/X38b3OdQB5
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) May 24, 2024