Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بائیک اور ہیلمٹ بھی گرم‘، شدید گرمی میں کام کرتے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز

انڈیا میں شدید گرمی اور تیز دھوپ کے باعث فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے لیے بھی کام آسان نہیں۔ اس شدید گرمی میں ان کو ایک آرڈر کے لیے کئی کلومیٹر دور جانا پڑتا ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو

شیئر: