Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مشن ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکہ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے لندن سے امریکہ کے شہر ڈیلاس پہنچ گئی ہے جہاں وہ میزبان ملک کے خلاف 6 جون کو ایونٹ کا اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

شیئر: