ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کی بولنگ یا انڈیا کی بیٹنگ پانسہ پلٹے گی
ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کی بولنگ یا انڈیا کی بیٹنگ پانسہ پلٹے گی
اتوار 9 جون 2024 13:13
امریکہ کے شہر نیویارک میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہائی ولٹیج میچ کا شائقین کرکٹ بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔ امریکہ سے پہلا میچ ہارنے کے بعد اب پاکستان کی کیا صورتحال ہے، دیکھیے شعیب نیازی کی ویڈیو میں۔