مسجد نمرہ میں مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی نے خطبہ حج دیا ہے۔ انہوں نے مسلمان کو تلقین کی کہ تقویٰ اختیار کریں اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائیں۔ انہوں نے کہا کہ ’حج عبادت اور شعائر کی ادائیگی کا مقام ہے، یہ سیاسی وابستگی اور نعرے بازی کی جگہ نہیں۔