Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنگلہ دیش میں ساحلی علاقے سمندر بُرد، لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

بنگلہ دیش میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گنجان آباد ساحلی علاقے سمندر بُرد ہو گئے ہیں۔ ساحلی علاقے تباہ ہونے کی وجہ سے تقریباً 10 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو
 
 

شیئر: