سوئٹزرلینڈ اور اٹلی میں طوفانی بارشوں سے تباہی پیر 1 جولائی 2024 12:41 فرانس، جرمنی، سوئٹرزلینڈ اور اٹلی طوفانی بارشوں کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق ان ممالک میں طوفانی بارشوں کے باعث کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے۔ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ فرانس جرمنی اٹلی سوئٹزرلینڈ طوفانی بارشیں سیلاب اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں