Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے گنجان آباد جزیرے پر ایمبولینس کشتی کے ذریعے خدمات فراہم کرتی مڈوائف

کراچی کے گنجان آباد جزیرے ’بابا آئی لینڈ‘ میں کوئی ہسپتال موجود نہیں۔ یہاں کی حاملہ خواتین کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے مڈوائف  نیہا منکانی ایمبولینس کشتی کے ذریعے ہر ہفتے آتی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: