جنوبی یورپ میں گرمی کے ستائے شہری سیاحت کے لیے کہاں جا رہے ہیں؟ جمعرات 4 جولائی 2024 5:56 جنوبی یورپ کے ملکوں میں اس وقت گرمی کی لہر ہے اور شہری ناروے و سویڈن کے ٹھنڈے علاقوں کی سیر کو جا رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ گرمیاں جنوبی یورپ شمالی یورپ سیاحت شیئر: واپس اوپر جائیں