اننت امبانی کی شادی کی تیاریاں،جسٹن بیبر بھی ممبئی پہنچ گئے
اننت امبانی کی شادی کی تیاریاں،جسٹن بیبر بھی ممبئی پہنچ گئے
جمعہ 5 جولائی 2024 14:40
عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر انڈین کھرب پتی مکیشن امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کے لیے ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ وہ شادی سے سلسلے میں ہونے والی تقریب ’سنگیت‘ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ اے ایف پی کی رپورٹ