Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان اور ولی عہد کا امیر کویت سے اظہار تعزیت

سعودی ولی عہد نے کویتی ہم منصب سے بھی اظہار تعزیت کیا۔(فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح  سے شیخ علی عبداللہ سالم المبارک الصباح کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان اور ولی عہد نے امیر کویت کو الگ الگ تعزیتی پیغام بھیجے ہیں جس میں گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔
سعودی ولی عہد نے کویتی ہم منصب شیح صباح خالد الحمد المبارک الصباح سے بھی اظہار تعزیت کیا۔

شیئر: