Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’مسٹر افغانستان‘ جنہیں ’سخت حالات کی وجہ سے گاڑی میں سونا پڑا‘

0 seconds of 2 minutes, 4 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
02:04
02:04
 
گزشتہ ہفتے افغانستان کے 21 صوبوں کے 200 باڈی بلڈرز نے کابل میں ’مسٹر افغانستان‘ کے مقابلے میں حصہ لیا۔ وسائل کی کمی اور سخت مالی مشکلات کے باوجود تاج محمد ایوب عظیمی نے یہ مقابلہ جیتا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو
 

شیئر: