Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دو برادریوں کے درمیان امن کے لیے کینیا میں زرافوں کی منتقلی

کینیا میں ایک تاریخی منصوبے کے تحت زرافوں کی ایک فارم سے منتقلی کا عمل جاری ہے جس کا مقصد دو متحارب برادریوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: