’غریبوں کے بینکار‘ محمد یونس، بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ
’غریبوں کے بینکار‘ محمد یونس، بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ
جمعرات 8 اگست 2024 17:33
بنگلہ دیش میں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والے پرتشدد احتجاجی مظاہروں کے نتیجے میں وزیراعظم حسینہ واجد کے 15 سالہ دورِ اقتدار کے خاتمہ ہوا اور نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو نئی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں