Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اکشے فلم میں مودی کا کردار اداکرینگے؟

ممبئی۔۔۔۔اداکار اکشے کمار ایک فلم میں وزیر اعظم نریندر مودی کا کردار ادا کرینگے۔سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن کے بہلاج نہلانی نے کہا کہ وزیر اعظم کا کردار اکشے سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا۔اگر آپ اکشے کی فلموں ،ٹوائلٹ، ایک پریم کتھا،جیسی اصلاحی فلمیں دیکھیں تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ اکشے کا رول بہتر ہوگاکیونکہ اکشے بھی اسی طرح ابھر کر قومی اسٹار بنے ہیں جس طرح مودی جی۔

شیئر: