’واحد تفریحی مقام‘، دو ماہ کے دوران ہنہ جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ گئی
’واحد تفریحی مقام‘، دو ماہ کے دوران ہنہ جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ گئی
پیر 12 اگست 2024 9:13
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع ہنہ جھیل میں پانی کی سطح کم ہونے سے اس کی خوبصورتی ماند پڑ گئی ہے۔ حکام کے مطابق تین مقامات پر پانی کے مسلسل رِسنے کی وجہ سے جھیل کی سطح کئی فٹ نیچے گئی ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ