Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں زیورات چرانے والی دو غیرملکی خواتین گرفتار

ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔(فوٹو: ایکس اکاونٹ)
سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک کمرشل سٹور سے سونے کے زیورات چرانے والی دوغیرملکی خواتین کو گرفتار کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق ایک یمنی اور سرحدی نظام کی خلاف ورزی  کی مرتکب خاتون کے قبضے سے کچھ مسروقہ زیورات ملے۔
 محکمہ امن عامہ نے بیان میں کہا’ خواتین کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا‘۔

شیئر: