پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی اور سعودی عرب کے امیر سعود الفیصل انسٹی ٹیوٹ آف ڈپلومیٹک اسٹیڈیز کے درمیان ایک مفاہتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔
ریاض میں پاکستانی سفیر احمد فاروق اورامیرسعود الفیصل انسٹی ٹیوٹ آف ڈپلومیٹک اسٹیڈیز کے ڈائریکٹر جنرل نے ایم او یو پر دستخط کیے۔
استقبل سعادة مدير عام المعهد المكلف د. عادل العمراني، سعادة سفير جمهورية باكستان الإسلامية لدى المملكة السيد/ فاروق أحمد، وقد شهد اللقاء بحث أوجه التعاون وسبل تعزيزها pic.twitter.com/qjhEEKYDdG
— معهد الأمير سعود الفيصل للدراسات الدبلوماسية (@KSAPSAIDS) August 26, 2024