پروفیشنل شیفس فورم کی سالانہ تقریب میں پاکستانی شیف کا اعزاز
پروفیشنل شیفس فورم کی سالانہ تقریب میں پاکستانی شیف کا اعزاز
منگل 3 ستمبر 2024 17:22
جدہ میں پروفیشنل شیفس فورم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی شیف حنا شعیب کو' شیف سیٹ ریسپونبل'مقرر کیا گیا۔ مزید تفصیل دیکھیں ویڈیو میں