پشاور میں نشے کے عادی سینکڑوں افراد کا صوبائی حکومت کے بحالی پروگرام کے تحت مستند مراکز میں علاج ہو رہا ہے۔ ان مراکز میں نشے کی لت میں مبتلا افراد کی جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کاؤنسلنگ کی جاتی ہے۔ یہ بحالی سینٹرز کیسے کام کرتے ہیں دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔