Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پہلی بار انٹرنیشنل سطح کا ایونٹ پاکستان میں دیکھ رہا ہوں‘، شائقین کرکٹ پُرجوش

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے آئی سی سی چیمپئن ٹرافی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شائقین کرکٹ نے سٹیڈیم کا رخ کر گئے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ پاکستان کی ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو

شیئر: