جورجیا میں پانی کی سطح کو چیرتی بائیک کا 33 کلومیٹر سفر
جورجیا میں پانی کی سطح کو چیرتی بائیک کا 33 کلومیٹر سفر
جمعہ 13 ستمبر 2024 7:13
جورجیا کے بائیکر نے پانی کی سطح پر 33 کلومیٹر بائیک چلا کر سب کو حیران کر دیا۔ موٹر بائیک کو سکیئز لگا کر پانی پر چلنے کے قابل بنایا گیا ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ