سعودی رائل فضائیہ نے یوم الوطنی کی مناسبت سے الخفجی میں ایئر شو کیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
ریاض بک فیئر 2024 میں ’اونٹ کا سال‘ انیشیٹیو کے لیے پویلینNode ID: 879090
-
بحیرہ احمر میں نایاب مچھلی کا انکشافNode ID: 879096
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی رائل فضائیہ نے ملک کے تمام شہروں میں ایئر شو کا اہتمام کیا ہے۔
الخفجی میں ہونے والے ایئرشو میں سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔
تماشائیوں نے سعودی ایئرفورس کے طیاروں کے مختلف کرتب دیکھے اور شو کو سراہا جبکہ متعدد لوگوں نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
فيديو | بحضور عدد كبير من الأهالي.. أولى العروض الجوية لطائرات القوات الجوية الملكية في الخفجي احتفالا باليوم الوطني السعودي الـ 94
تصوير مراسل #الإخبارية أحمد غالي pic.twitter.com/Gy4Q2dqCtE
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) September 19, 2024