80 کی دہائی کے موسیقار جنہوں نے کراچی کی رونقیں ماند پڑتی دیکھیں
80 کی دہائی کے موسیقار جنہوں نے کراچی کی رونقیں ماند پڑتی دیکھیں
بدھ 25 ستمبر 2024 7:06
ہیلری رو ڈیکس کراچی کے اُن پُرانے موسیقاروں میں سے ایک ہیں جو 80 کی دہائی میں ہوٹلوں میں میوزک بجاتے تھے۔ جیسے ہی شہر کے حالات بدلے موسیقار چمکتے دمکتے شہر کو چھوڑ کر چلے گئے۔ وہ کراچی کی رونقوں کو کیسے یاد کرتے ہیں دیکھیے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔