ایجوکیشن اکیڈمی دبئی میں پاکستانی طلبا کے اعزاز میں تقریب منعقد
ایجوکیشن اکیڈمی دبئی میں پاکستانی طلبا کے اعزاز میں تقریب منعقد
پیر 30 ستمبر 2024 13:44
ایجوکیشن اکیڈمی دبئی میں پاکستانی طلبا کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ طلبا کو تعلیمی میدان میں پاکستان کا نام روشن کرنے پراکیڈمک پرفارمنس ایوارڈز سے نوازا گیا۔ مزید تفصیل دیکھیں کاشان تمثیل ہاشمی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں