جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں آتش بازی کا بین الاقوامی میلہ
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں آتش بازی کا بین الاقوامی میلہ
پیر 7 اکتوبر 2024 11:19
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں آتش بازی کا بین الاقوامی میلہ سجا جہاں آسمان روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔ آتشبازی کے اس میلے کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد اُمڈ آئی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔