سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں ایک اعلٰی سطح کا وفد آج پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا ہے۔ تین روزہ دورے کے دوران 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو حتمی شکل دیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی وفد 9 سے 11 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کرے گا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔