Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وفد کا دورہ: پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھانے پر بات چیت

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں خصوصی وفد نے جمعے کو پاکستان کے سینیئر وزرا سے وزارتی سطح پر بات چیت کی۔ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر اسلام آباد میں سعودی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔

شیئر: