Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لاری اڈہ‘، اسلام آباد میں ٹرک آرٹ کی طرز پر بنا ریستوران

ٹرک آرٹ کے شوقین ایک شہری نے اسلام آباد کے آئی ایٹ مرکز میں پاکستان کے روایتی ٹرک کی طرز پر ریستوران بنایا ہے۔ ریستوران کا نام بھی ’لاری اڈہ‘ رکھا گیا ہے اور اس کا کاؤنٹر بھی ٹرک کے اگلے حصے کی طرز پر بنایا گیا ہے۔  ریستوران پر کام کرنے والے ویٹرز کے لباس پر بھی ٹرک آرٹ کے نقش و نگار دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ ریستوران میں ٹرک کی روایتی شاعری بھی درج ہے۔ مزید صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: