جاپان میں 500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی خودکار ٹرین متعارف
جاپان میں 500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی خودکار ٹرین متعارف
منگل 22 اکتوبر 2024 7:48
جاپان میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی پہلی ٹرین کے ذریعے کامیاب آزمائشی سفر کیا گیا ہے۔ یہ خودکار ٹرین پانچ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو