سالانہ لائٹ فیسٹیول، بینکاک روشنیوں سے جگمگا اٹھا ہفتہ 9 نومبر 2024 8:56 بینکاک میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس فیسٹیول میں 36 لائٹ انسٹالیشنز اور ڈیجیٹل آرٹ کے نمونے نصب کیے گئے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو بینکاک لائٹ فیسٹیول روشنیاں سالانہ لائٹ فیسٹیول اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں