Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت:غیرملکی 24سال سے زائد عمر کے بہن بھائیوں کی کفالت نہیں کرسکتا

کویت: وزارت داخلہ کے تحت شعبہ اقامہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ غیرملکی کی زیر کفالت ان بہن بھائیوں کا اقامہ تجدید نہیں ہوگا جن کی عمر24سال سے زائد ہے۔ مقامی اخبار الانباء کے مطابق شعبہ اقامہ کو حکام بالا سے ہدایت موصول ہوئی ہے کہ غیرملکی کی زیر کفالت 24سال سے زائد عمر کے بہن بھائیوں کو عائل سسٹم میں شامل نہیں کیا جاسکتا۔ 24سال سے زائد عمر کے بہن بھائی اقامہ قوانین کی دفعہ 22میں میں شامل نہیں ہوں گے جنہیں عائل سسٹم میں غیرملکی کی زیر کفالت اقامہ جاری ہوگا بلکہ انہیں اس عمر کے بعد نقل کفالہ کرکے ورک پرمٹ لینا ہوگا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: