سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے فلسطینی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد مصطفی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
عاجل نیوز کے مطابق فلسطینی وزیر خارجہ نے شہزادہ فیصل بن فرحان سے فلسطین کے تازہ ترین حالات اور مسائل کے حل کے لیے کی جانے والی کوششوں میں ہونے والی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔