سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد بن عبدالعزیز اور ان کے بھائیوں سے ان کے والد شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ’شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز کی نماز جنازہ بدھ 29 جنوری کو ریاض کی جامع امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
#ولي_العهد يعزي الأمير تركي بن محمد وإخوانه في وفاة والدهم الأمير #محمد_بن_فهد_بن_عبدالعزيز#الإخبارية pic.twitter.com/f8uS07uOg5
— قناة الإخبارية (@alekhbariyatv) January 28, 2025