باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ، ’بچیوں کو نکالیں کچن تک محدود نہ رکھیں‘
باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ، ’بچیوں کو نکالیں کچن تک محدود نہ رکھیں‘
جمعرات 13 فروری 2025 7:09
صوبہ پنجاب میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ویمن باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت پنجاب کی جامعات میں زیرِ تعلیم طالبات باکسنگ اور فٹبال میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گی۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ