Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں ریلوے لائن منصوبہ، ’کیسی ترقی ہے جب خاندان ہی بےزمین ہو جائے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں ریلوے لائن سمیت میگا پراجیکٹس کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے۔ ان میں سے ایک ہائی وے کی تعمیر بھی منصوبے کا حصہ ہے جس سے کشمیری اپنی زرعی زمین سے محروم ہو جائیں گے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: