516گھریلو ملازمائیں روانہ پیر 26 جون 2017 3:00 ریاض ...... وزارت محنت و سماجی فروغ کے ماتحت پناہ گاہ میں قیام پذیر 516 گھریلو ملازمین کو وطن بھجوا دیا گیا۔علاوہ ازیں آئندہ 5روز کے دوران مزید 239گھریلو ملازماﺅں کو وطن واپس بھجوایا جائیگا۔ ریاض ملازمائیں گھریلو روانہ شیئر: واپس اوپر جائیں