Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ :ٹریفک حادثہ، 9ہلاک، 5زخمی

جدہ .... ہلال احمر کے ترجمان عبداللہ ابو زید نے بتایا کہ منگل کو جدہ میں ٹریفک حادثے کے باعث 9افراد ہلاک جبکہ5زخمی ہوگئے۔ حالت تشویشنا ک ہے۔حادثہ الجحفہ برج کے نیچے پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق 2خاندانوںسے ہے۔ زخمیوں کو رابغ جنرل اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

شیئر: