Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض اوردیگر علاقوں میں گردوغبار کا طوفان

ریاض ..... جمعرات کو المجمہ، الغاط، الزلفی، ریاض، الخرج اور دیگر علاقوں میں گردو غبار چھایا رہا۔ ریاض کے اہم علاقوں کی عمارتیں گردو غبار سے آلودہ ہوگئیں۔

شیئر: