Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: جنوبی سرکلر روڈ جزوی طور پر بند

ریاض۔۔۔۔۔ریاض محکمہ ٹریفک نے 6دن کیلئے جنوبی سرکلر روڈ بند کردیا۔ محکمہ ٹریفک نے ٹویٹر پر اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ بندش کا سلسلہ صبح 2بجکر 30منٹ سے ساڑھے 7بجے صبح تک رہے گا۔ 6دن تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

شیئر: