Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں میچ، شائقین کے لیے بنائی گئی خصوصی پارکنگز کہاں کہاں ہیں؟

چیمپیئنز ٹرافی کا آٹھواں میچ کل لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان ہو رہا ہے، جس کے لیے شہر میں بڑے پیمانے پر انتظامات کیے گئے ہیں اور ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کا پلان بھی سامنے لایا گیا ہے جس میں خصوصی پارکنگز بھی شامل ہیں۔ وہاں گاڑی کھڑی کرکے پیدل یا شٹل سروس کے ذریعے سٹیڈیم میں جایا جا سکے گا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: