Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹوائلٹ اور توہم پرستی

غازی پور،بہار۔۔۔۔بہار کے گاؤں غازی پور میں ایک بھی گھر میں ٹوائلٹ نہیں بنا ہے۔ اس کی بڑی وجہ توہم پرستی ہے۔ یہ سلسلہ 1994ء میں اس شروع ہوا جب ایک امیر کسان نے اپنے گھر میں ٹوائلٹ بنوانا شروع کیا تو اس دوران پراسرار بیماری کے نتیجے میں اس کا بیٹا چل بسا۔ ایسا ہی واقعہ 1996ء میں بھی پیش آیا جب ایک اور کسان کا بیٹا گھر میں ٹوائلٹ بنواتے ہوئے چل بسا تھا ۔ اسی وقت سے ہندوستانی حکومت کی سوچھ بھارت مہم کے تحت بھی اپنے گھروں میں ٹوائلٹ بنواتے ہوئے خوفزدہ ہیں۔

شیئر: