Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت: وزٹ ویزے کی مدت میں توسیع کی منظوری

کویت: کویت میں وزٹ ویزے پر آنے والے غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع کی جائے گی جبکہ ویزے کی مدت گزرجانے کے بعد غیر قانونی قیام کرنے والوں کا جرمانہ ادا کرنے کے بعد قیام قانونی بنایا جائے گا۔کویتی کابینہ کے سربراہ اور وزیر داخلہ شیخ خالد الجراح نے اس کی منظوری دیدی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے کویت کی تمام کمشنریوں کے شعبہ ایمگریشن کے سربراہوں کو وزٹ ویزوں کی مدت میں توسیع کا اختیار دے دیا ہے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: