دبئی-----ڈاکٹر خالد القاسمی نے قطر کے عرب ریسرچ سنٹر کی حقیقت طشت ازبام کردی۔ اس کا سربراہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا ممبر عزمی بشارہ ہیں۔ یہ خطے میں قطری نظام کے پرجوش حامی مانے جاتے ہیں اور خلیجی نوجوانوں کو اپنے حکام کے خلاف بڑھکانے میں دسترس رکھتے ہیں۔ قاسمی نے بتایا کہ عزمی بشارہ صحافیوں اور سوشل میڈیا پر ویب سائٹس رکھنے والے نوجوانو ں کو حکمرانوں پر تنقید کے طور طریقے سکھا رہے تھے۔